• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بغیر لائسنس علاج گاہیں31جولائی تک معیارات مکمل کرنے کی ہدایات

لاہور (خصوصی نمائندہ) پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے تمام بغیرلائسنس علاج گاہوں کو 31 جولائی تک معیارات پر مکمل عملدرآمد کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔
لاہور سے مزید