• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس ایچ اور تفتیشی افسر کے خلاف مقدمہ درج کرنے کاحکم

لاہور (کورٹ رپورٹر)ایڈیشنل سیشن جج شکیب عمران قمر نے پولیس کی جانب سے منشیات کے مقدمہ کی فرانزک رپورٹ گم کرنے پرتفتیشی افسر اور ایس ایچ او ہربنس پورہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیدیا ۔
لاہور سے مزید