لاہور(خبرنگار)کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ میں پنجاب یونیورسٹی نے نمایاں کامیابی حاصل کرلی۔ کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی کی نئی رینکنگ کے مطابق پنجاب یونیورسٹی اب 542واں نمبر پر ہے ۔یونیورسٹی آف ایجوکیشن نے ٹائمز ہائر ایجوکیشن امپیکٹ رینکنگ ء میں 600–800 رینک کے درمیان جگہ حاصل کی ہے ۔