• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برکی ،لین دین کے تنازع پر1شخص قتل ،2زخمی

لاہور(کرائم رپورٹر سے)برکی کے علاقے میں لین دین کےتناز ع پر1شخص قتل ،2زخمی ہو گئے ،محسن اور اسکے ساتھیوں نے رقم واپس نہ کرنے پر فائرنگ کر دی ، ارسلان موقع پر دم توڑ گئے ، ملزم فرار ہوگئے ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
لاہور سے مزید