• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کچا:پولیس کاآپریشن،متعدد ڈاکوزخمی ،ٹھکانے نذرآتش

لاہور(کرائم رپورٹر سے) رحیم یار خان پولیس نے کچہ کے جزیرہ نما چکر بوٹ کے نزدیک آپریشن میں متعدد ڈاکو زخمی کر دیئے۔ رحیم یار خان پولیس نے ڈاکوؤں کی پناہ گاہوں کو نشانہ بنایا اور کمین گاہیں نذر آتش کر دی۔
لاہور سے مزید