لاہور (خصوصی رپورٹر)محکمہ ہاؤسنگ و پبلک ہیلتھ انجینئرنگ میں پہلی دفعہ اندرونی احتساب بورڈ قائم کردیا گیا،اندرونی احتساب بورڈ محکمہ ہاوسنگ اور ذیلی اداروں میں کرپشن شکایات کے خلاف کارروائی کرے گا،بورڈ بدعنوانی کی تحقیقات کرکے پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی تجویز کرے گا۔