کراچی(اسٹاف رپورٹر)چیمپئنز کپ ٹی ٹوئینٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل بدھ کواسٹالینز اور مارخور کے درمیان پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔میچ ساڑھے تین بجے شروع ہوگا۔