کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیشنل ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں ایس این جی پی ایل ، ریلویز، نیوی نے اپنے اپنے میچز جیت لئے۔ پاکستان نیوی روشن خان جہانگیر خان اسکواش کمپلیکس میں ایس این جی پی ایل نے سندھ ، ریلوے نے نیوی ، واپڈا نے آرمی کو ہرایا۔ خواتین مقابلوں میں سندھ نے بلوچستان کوشکست دی۔