کراچی(اسٹاف رپورٹر)آسٹریلیا کےعثمان خواجہ اورانگلینڈ کے ڈیوڈ ولی نےپی ایس ڈرافٹ کیلئے رجسٹریشن کرا لی ہے۔ ڈرافٹ کیلئےغیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن جاری ہے۔ آسٹریلیا اور انگلش کھلاڑیوں نے بھی رجسٹریشن کرانی شروع کر دی ہے۔پی ایس ایل ڈرافٹ 11 جنوری کو گوادر میں ہوں گے۔