کراچی (اسٹاف رپورٹر)سابق بھارتی بیٹسمین ونود کامبلی کو طبیعت ناساز ہونے پر ایمرجنسی میں ممبئی کے قریب اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے ۔ ان کے ٹیسٹ کیے گئے جس کے مطابق ان کے دماغ میں خون کے کلاٹس بن رہے ہیں ۔