• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی ون ڈے اسکواڈ کے پلیئرز وطن واپس روانہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جنوبی افریقا سے تین ون ڈے میچوں کے بعد پاکستانی کھلاڑی شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف، سفیان مقیم ، طیب طاہر ، عثمان خان ، ابرار احمد ، عرفان خان اور محمد حسنینپیر کو وطن واپس روانہ ہوگئے۔ ون ڈے سیریز میں شرکت کرنے والے بابر اعظم ، محمد رضوان ، صائم ایوب ، نسیم شاہ ، سلمان علی آغا ، کامران غلام اور عبداللہ شفیق نے ٹیسٹ ٹیم کو جوائن کر لیا۔ ٹیسٹ ٹیم منگل کو سنچورین میں پریکٹس کرے گی۔ پہلا ٹیسٹ میچ جمعرات سے سپر اسپورٹ پارک میں شروع ہوگا۔

اسپورٹس سے مزید