کراچی (اسٹاف رپورٹر)بین اسٹوکس انجری کا شکار ہوکرعارضی طور پر کھیل سے باہر ہوگئے ہیں۔ ان کی بائیں ہیمسٹرنگ پھٹ گئی تھی جس کی سرجری جنوری میں کی جائے گی ۔