• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائیکورٹ، واسا آفیسر انجم الزمان ڈائریکٹر ریکوری کے عہدے پر بحال

ملتان(سٹاف رپورٹر) ہائیکورٹ نے واسا کے گریڈ 18 کے آفیسر انجم الزمان کو ڈائریکٹر ریکوری کے عہدے پر بحال کردیا جنہوں نے گزشتہ روز اپنے عہدے کا چارج بھی سنبھال لیا ہے، جبکہ ڈائریکٹر انجینئرنگ کے عہدے پر عبدالسلام بحال ہوگئے ہیں۔
ملتان سے مزید