ملتان ( سٹاف رپورٹر) جمعیت علمائے پاکستان کے سٹی صدر حافظ محمد ظفر قریشی حامدی کے بھائی کی نماز جنازہ مفتی محمد عثمان پسروری کی امامت میں عام خاص باغ میں ادا کی گئی جس میں احمد قریشی ،فرحان قریشی ،ارشاد نمبردار،اختر عالم قریشی،شیخ عمران ارشد،پروفیسر اختر انصاری،قاضی بشیر گولڑی، عمران یاسین قادری،رفیق قریشی،محمد صدیق،محمد سلیم بلالی، عاقل نمبردار، زاہد مقصود قریشی، مسجد گلبرگ کے خطیب غلام حید،ر منظور الٰہی، ملک خوشی محمد، محمد اعظم قادری، حاجی فدا حامدی ودیگر اہلیان علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔