• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

4منشیات فروش گرفتار، 2چالو بھٹیاں اور 600لیٹر شراب برآمد

ملتان (سٹاف رپورٹر) پولیس تھانہ صدر شجاع آباد نے کرسمس اور نیو ایئر نائٹ کے موقع پر شراب کی سپلائی کے لیے سرگرم بدنام زمانہ شراب فروشوں کے خلاف مؤثر کارروائی کرتے ہوئے 04 ملزمان کو گرفتار کر لیا،کارروائی کے دوران 2 چالو بھٹیاں اور 600 لیٹر دیسی شراب برآمد کی گئی، ملزمان کو موقع پر گرفتار کرتے ہوئے تھانہ صدر شجاع آباد منتقل کیا گیاجہاں ان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔
ملتان سے مزید