• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنگلہ دیش لیگ: اعجاز احمد دربار راجشاہی کے ہیڈ کوچ مقرر

کراچی(اسٹاف رپورٹر)30دسمبر سے شروع ہونے والی بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کی فرنچائز دربار راجشاہی نے سابق پاکستانی ٹیسٹ بیٹسمین اعجاز احمد کو نیا ہیڈ کوچ مقرر کیا ہے۔ 56 سالہ اعجاز احمد پاکستان انڈر 19 اور لاہور قلندرز کے بھی کوچ رہ چکے ہیں، وہ پاکستانی ٹیم کے ساتھ بھی ذمے داریاں نبھا چکے ہیں۔

اسپورٹس سے مزید