کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان آرمی اور پاکستان واپڈا نے کومبیکس روشن خان نیشنل ٹیم چیمپئن شپ کے مردوں اور خواتین دونوں کے فائنلز کیلئے کوالیفائی کرلیا۔