• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی فیڈریشنز انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کے ارکان کے ناموں پر غور

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسپورٹس بورڈ نے قومی فیڈریشنوں کے انتخابات کے لئے الیکشن کمیشن کے ارکان کے ناموں کو حتمی شکل دے دی ہے،ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کے ارکان میں سات سے آٹھ ارکان شامل ہوں گے، جن ناموں پر غور کیا جارہا ہے ان میں سابق قومی ہاکی کپتان حسن سردار، توقیر ڈار، بریگیڈ ئیر (ر) مسرت اللہ خان، پرویز سعید میر، آصف ڈار، کے علاوہ دو ایڈووکیٹ بھی شامل ہیں،چیف الیکشن کمشنر کی تقرری سمیت کمیشن ممبران کی تقرری کیلئے بورڈ میں نام بھیج دیئے گئے ہیں۔