• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بابراعظم کے تینوں فارمیٹس میں 4، 4 ہزار رنز، دنیا کے تیسرے بیٹر

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم کرکٹ کے تینوں فارمیٹس میں 4، 4 ہزار رنز بنا کر دنیا کے تیسرے بیٹر بن گئے ٹیسٹ کرکٹ میں بابر نے یہ کارنامہ56ویں ٹیسٹ کی 101ویں اننگز میں انجام دیا۔جمعرات کوسنچورین میں پہلی اننگز میں 4 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔انہوں نے ٹیسٹ میں 9 سنچریاں اور 26 نصف سنچریاں بنا رکھی ہیں جبکہ انکا سب سے زیادہ اسکور 196 رنز کا ہے۔وہ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں بھی 4ہزار مکمل کر چکے ہیں۔

اسپورٹس سے مزید