• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیسٹ، آج آسٹریلیا اور بھارت مد مقابل

کراچی(اسٹاف رپورٹر)آسٹریلیا اور بھارت کا چوتھا باکسنگ ڈے ٹیسٹ جمعرات کو میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں شروع ہوگا توقع ہے کہ میچ کو دیکھنے کیلئےایک لاکھ تماشائی آئیں گے۔سیریز ایک ایک سے برابر ہے۔

اسپورٹس سے مزید