• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دانیال نے قومی بولنگ فائنل جیت لیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)نویں پاکستان اوپن بولنگ چیمپئن شپ اوپن سنگلز کا ٹائٹل دانیال شاہ نے جیت لیا جبکہ سینئر 40پلس میں شبیر لشکر نے میدان مار لیا، اوپن سنگلز میں عمیر نے دوسری فیصل فیروز نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

اسپورٹس سے مزید