• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرافی کیلئے انعامی رقم کا اعلان نہیں کیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نےچیمپئینز ٹرافی کیلئے انعامی رقم کا اعلان نہیں کیا۔ سال 2017 میں انگلینڈ اور ویلز میں ہونے والی آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کیلئے 4.5 ملین ڈالر کی انعامی رقم رکھی گئی تھی۔

اسپورٹس سے مزید