• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیسٹ رینکنگ، جو روٹ کی پہلی پوزیشن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں انگلینڈ کے جوروٹ کی پہلی پوزیشن ہے۔انگلینڈ ہی کے ہیری بروک کا رینکنگ میں دوسرا نمبرپر موجود ہے،بابراعظم دو درجے ترقی کے بعد 15 ویں نمبرہیں۔سلمان آغا اور محمد رضوان ایک ایک درجے بہتری کے بعد 18 ویں اور 19 ویں نمبر پرہیں۔ون ڈے پلیئرز رینکنگ بابراعظم کی ون ڈے رینکنگ میں 795 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن برقرارہے۔

اسپورٹس سے مزید