• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم پی اے روی کمار نے کرسمس کا کیک کاٹا

کوئٹہ(پ ر)جمعیت علماء اسلام کے رکن صوبائی اسمبلی روی کمار پہوجا نےکرسچن برادری کے ساتھ کرسمس کا کیک کاٹا ، انجہانی ایم پی اے پیٹرک مسیح کے لیے دعا کی گئی اور ملک کی ترقی کے لیے بھی خصوصی دعا کی گئی رکن صوبائی اسمبلی نے تمام کرسچن برادری کو کرسمس کی مبارک باد دی کہا کہ کرسچن برادری کے ساتھ ہیں۔
کوئٹہ سے مزید