• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی ٹی ڈی نےگیس پائپ لائن دھماکے کامقدمہ درج کرلیا

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) سی ٹی ڈی نے مغربی پائی پاس پر سوئی گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑانے کا مقدمہ درج کرلیا ۔سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق بدھ کی شام دہشت گردوں نے مغربی بائی پاس پر گیس پائپ لائن کو ٹائم ڈیوائس بم سے اڑا دیا تھا جس کے باعث کوئٹہ سمیت زیارت اور پشین میں سوئی گیس کی فراہمی معطل ہو گئی ہے سی ٹی ڈی نے انسداد دہشت گردی ایکٹ اور دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔
کوئٹہ سے مزید