• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس نے موبائل فونز کی آئی ایم ای آن لائن چیک کرنے کی سہولیت مہیا کردی

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ پولیس نے عوام کو موبائل فونز کی خرید و فروخت کیلئے آئی ایم ای آن لائن چیک کرنے کی سہولیت مہیا کردی ہےڈی آئی جی پولیس کوئٹہ اعتزاز احسن گورایہ نے عوام کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے موبائل فون کی خریداری کے دوران شہریوں کو موبائل فونز کی تصدیق کے لئے پولیس کی ویب سائٹ پر موبائل فون کی آئی ایم ای نمبر ڈال کر آن لائن چیک کرسکتے ہیں کہ شہری جو موبائل خرید یا فروخت کررہے ہیں وہ موبائل فون چوری کا تو نہیں ۔
کوئٹہ سے مزید