• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمعیت کی صوبائی مجلس عاملہ اور پارلیمانی گروپ کا اجلا س طلب

کوئٹہ(این این آئی)جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے ترجمان دلاور خان کاکڑ نے کہا ہے کہ جمعیت کے صوبائی امیر نے صوبائی مجلس عاملہ اور پارلیمانی گروپ کا اہم اجلاس چار جنوری کوصوبائی سیکرٹریٹ کوئٹہ میں طلب کیاہے جس میں تنظیمی امور کے ساتھ ساتھ پارلیمان میں جمعیت کے کردار اور دیگر اہم نوعیت کے معاملات زیر بحث لائی جائے گی۔
کوئٹہ سے مزید