لاہور ( جنرل رپورٹر ) پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے لاہور جنرل ہسپتال کے شعبہ ایمرجنسی اور آؤٹ ڈور میں دستیاب ادویات کی فہرستیں نمایاں طور پر فارمیسی کے باہر آویزاں کر دی گئیں ہیں