لاہور ( جنرل رپورٹر ) کالج آف آفتھلمالوجی اینڈ الائیڈ ویژن سائنسز اور میو ہسپتال کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں گلوکوما سے متعلق آگاہی واک ہوئی ، اس تقریب کا مقصد گلوکوما کی بروقت تشخیص اور روک تھام کی اہمیت کو اجاگر کرنا تھا ،وا ئس چانسلر کنگ ایڈووڈ میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمود ایاز نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔