• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ کی لڑکی کو والد کے ساتھ جانے کی اجازت

لاہور (کورٹ رپورٹر )جسٹس انوارالحق پنوں نے جواں سالہ لڑکی کو بازیاب کروا کر والد کے ساتھ جانے کی اجازت دیدی،عدالتی حکم پر بیلف تنویر حسین نے لڑکی کو خالہ کے گھر سے بازیاب کروا کے عدالت میں پیش کیا، لڑکی نے بیان دیا کہ اسکی خالہ نے زبردستی اسے گھر میں قید کیا تھا، اپنے ماں باپ کے ساتھ جانا چاہتی ہوں۔
لاہور سے مزید