• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علیم خان کا پیغام گھرگھر پہنچانے میں تمام توانیاں صرف کریں،رانا نذیر

لاہور ( خصوصی رپورٹر) صدر استحکام پاکستان پارٹی پنجاب رانا نذیر احمد خان سے پارٹی رہنمائوں سید صمصام علی بخاری، نعمان احمد لنگڑیال، ملک زمان نصیب، ہارون عمران گل، چوہدری نوریز شکور اور نوشیر مان نے شرکت کی۔ ملاقات میں استحکام پاکستان پارٹی کی تنظیم سازی کے عمل کو جاری رکھنے اور اس کا دائرہ کار وسیع کرنے پر بھی اتفاق کیا گیا ، رانا نذیر احمد خان کا کہنا تھا کہ وفاقی وزیر صدر آئی پی پی عبدالعلیم خان کا پیغام گھر گھر پہنچانے میں تمام تر توانائیاں صرف کریں گے ۔
لاہور سے مزید