لاہور(جنرل رپورٹر)صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر نےٹی ایچ کیو ہسپتال رائے ونڈ کا اچانک دور ہ کیا ،مختلف وارڈز کا معائنہ اور مریضوں سے ملاقات کی، سہولتوں کے بارے پوچھا اور مریض کے شکایت پر ایڈمن آفیسر کو او ایس ڈی بناکر کے محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ،آوٹ آف آرڈر لفٹ پر انہوں نے ایم ایس کی سرزنش کی اور کہا کہ 48گھنٹوں میں لفٹ کو آپریشنل کیا جائے ۔