لاہور(خبرنگار) سوشل میڈیا پر شیر کی پوسٹ لگانے کی ویڈیو پر محکمہ وائلڈ لائف نے اظہر کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کر لیا ، اظہر محمود نے گھر کی چھت پر بنے پنجرے میں شیر رکھا ہوا تھا۔ شیر جس پنجرے میں تھا، وہ بھی قانون کے مطابق مقررہ سائز کا نہیں تھا۔