• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیرون ملک مقیم پاکستانی پراپرٹی ٹیکس کی بلند شرح سے مستثنیٰ

کراچی(ایجنسیاں)رئیل اسٹیٹ کے شعبے میں غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کیلئے بیرون ملک مقیم پاکستانی اب زیادہ ٹیکس کی شرح سے استثنیٰ کے اہل ہیں‘بھلے ہی وہ ایکٹیوٹیکس پیئرزکی فہرست میں شامل نہ ہوں‘ایف بی آر نے اس عمل کو آسان بنانے کے لئے آئی آر آئی ایس کے ذریعے ایک نیا ڈیجیٹل تصدیقی نظام نافذ کیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید