• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرنسی مارکیٹ، سونا فی تولہ 800؍ روپے سستا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان رہا ایک تولہ سونا کی قیمت 800 روپے کی کمی سے 2لاکھ 73ہزار 200روپے ہو گئی جبکہ دس گرام سونے کی قیمت686روپے کی کمی سے2لاکھ 34ہزار225روپے ہو گئی عالمی مارکیٹ میں 8ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 2620ڈالر ہو گیا۔
اہم خبریں سے مزید