• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیو ائیر نائیٹ پر سکیورٹی ہائی الرٹ، آئی جی کی سخت ہدایات

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے) آئی جی پنجاب نے نیو ائیرنائیٹ پر لاہور سمیت صوبہ بھر میں سکیورٹی بڑھانے اور صوبہ بھر میں 25 ہزار سے زائد پولیس افسران و اہلکار، پیرو، ڈولفن سکواڈ اور ایلیٹ کی ٹیمیں تعینات کرنے کے احکامات جاری کیے تھے ،جس پرسختی سے عملدرآمد کیاگیا۔سکیورٹی ہائی الرٹ الرٹ رہی اورکسی بھی شخص کوسکیورٹی ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی گئی ۔ آئی جی پنجاب نے نیو ایئر نائٹ پر ون ویلنگ، ہوائی فائرنگ، اسلحہ کی نمائش اور ہلڑ بازی پر زیروٹالرنس پالیسی اپنانے کا حکم دیا تھا۔
لاہور سے مزید