• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈ بنک کے تعاون سے16شہروں میں میونسپل سروسز مکمل کرنیکی ہدایت

لاہور (خصوصی رپورٹر)وزیر بلدیات ذیشان رفیق نے ورلڈ بینک کے تعاون سے پنجاب کے 16 شہروں میں میونسپل خدمات کی فراہمی کا منصوبہ بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کی ،انہوں نے کہا کہ پراجیکٹ کے لئے 51 ارب روپے کے فنڈز جاری کر دیے گئے ہیں۔
لاہور سے مزید