• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میر خلیل الرحمٰن میموریل سوسائٹی اور رفاہ ایکسل ٹیک انسٹیٹیوٹ کے زیراہتمام سیمینار آج ہوگا

لاہور (ایم کے آر ایم ایس رپورٹ) میر خلیل الرحمٰن میموریل سوسائٹی اور رفاہ ایکسل ٹیک انسٹیٹیوٹ کے زیراہتمام خصوصی سیمینار بعنوان ’’ووکیشنل ٹریننگ کی اہمیت اور بیرون ملک میں ملازمتوں کے مواقع‘‘ آج 2بجے ہوگا۔ صدارت گورنر سردار سلیم حیدر خان کریں گے۔ چیف گیسٹ وزیر برائے سپیشلائزڈ ہیلتھ خواجہ سلمان رفیق اور پارلیمانی سیکرٹری برائے صحت راشدہ لودھی ہونگے ،حرف آغاز/تشکر احمد نعمان انیس پروجیکٹ ڈائریکٹر رفاہ ایکسیٹک انسٹیٹیوٹ کریں گے۔
لاہور سے مزید