لاہور(نمائندہ خصوصی) جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل امیرالعظیم نے الخدمت منصورہ ہسپتال میں موبائل ہیلتھ یونٹ کا افتتاح کیا اس موقع پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ منصورہ ہسپتال بریگیڈیئر (ر)سید ظفر حسین، ذکر اللہ مجاہد، نذیر احمد جنجوعہ ر ڈاکٹر زاہد لطیف،ڈی ایم ایس سید نثار شاہ و دیگر موجود تھے۔