• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موسیٰ پاک ٹرین کوپتوکی ریلوے سٹیشن پر2منٹ رکنے کی اجازت

لاہور ( جنرل رپورٹر ) ریلوے حکام نے لاہور ملتان کے درمیان چلنے والی موسی پاک ٹرین کو پتو کی ریلوے سٹیشن پر 2 منٹ کے لیے سٹاپ کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ عوام کو یہ سہولت ایک ماہ کے لیے عارضی بنیاد پر حاصل ہوگی۔
لاہور سے مزید