• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختلف امتحانات کے داخلہ فارم جمع کروانے کی تاریخ میں 15جنوری تک توسیع

لاہور(خبرنگار)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایسو سی ایٹ ڈگری آرٹس، سائنس اور کامرس پارٹ ون اورپارٹ ٹوسالانہ امتحان2025ء کے ریگولر،پرائیوٹ، لیٹ کالج، امپروو ڈویژن ،اضافی مضامین اور سپیشل کیٹگریز میں شرکت کرنے والے امیدواروں کیلئے سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ15جنوری تک توسیع کردی ہے۔
لاہور سے مزید