• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کا مر ان نے 3 ایس ایچ اوز کے تبادلے کر دیئے ۔ حافظ طیب کو ایس ایچ او رنگ محل، حماد شاہ کو ایس ایچ او مصری شاہ اور علی حسن کو ایس ایچ او داتا دربار تعینات کر دیا گیا ۔
لاہور سے مزید