• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہوائی فائرنگ میں ملوث پولیس اہلکار معطل

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایس ایس پی سٹی عارف عزیز نے ہوائی فائرنگ میں ملوث پولیس اہلکار کو معطل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس اہلکار شاہرزیب کی جانب ہوائی فائرنگ کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوا تھا جس پر ایس ایس پی سٹی نےواقعے کا نوٹس لیتے ہوئے اہلکار کو معطل کردیا،اس موقع پر ایس ایس پی سٹی نے کہاہےکہ ہوائی فائرنگ میں ملوث پولیس اہلکار کیخلاف قانونی کارروائی بھی کی جائے گئی۔کسی کو بھی ہوائی فائرنگ کرنے کی اجازت نہن دی جائے گئی۔ کوئی بھی قانون سے بالا تر نہیں۔
ملک بھر سے سے مزید