کراچی(اسٹاف رپورٹر)آسٹریلیا کے فاسٹ بولر مچل اسٹارک بیک انجری کا شکارہوگئے ہیں۔ سڈنی ٹیسٹ میں شرکت مشکوک ہے۔انہیں چوتھے ٹیسٹ میں کمرکی تکلیف ہوئی تھی ۔