کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں جمعرات کو میر فیصل جمالی ، بخت محمد کاکڑ ، راحیلہ حمید درانی ، عبدالمجید بادینی ، میر اسد اللہ بلوچ ، میر ظفراللہ زہری ، میر علی حسن زہری ، پرنس آغا عمر احمد زئی اور اشوک کمار کی رخصت کی درخواستیں منظور کی گئیں ۔