• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کلی شاہنواز میں 13 سالہ لڑکے نے خود کو پھانسی دیدی

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) پولیس کے مطابق نیو سریاب کے علاقے کلی شاہنواز کے رہائشی شیر محمد کے 13سالہ لڑکے شبیر احمد نے گزشتہ روز گلے میں پھندا لگا کر چھت سے لٹک کر خود کشی کر لی پولیس ذرائع نے بتایا کہ لڑکے کا باپ منشیات کے کیس میں جیل میں ہے لاش ضروری کارروائی کے بعد لواحقین کے حوالے کردی گئی۔
کوئٹہ سے مزید