• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مچھر کالونی میں سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن، 2 منشیات فروش گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایس ایس پی کیماڑی کیپٹن (ر) فیضان علی کی ہدایات پر مچھر کالونی میں رات گئے سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن کیا گیا اور گھر گھر تلاشی لی گئی،دوران آپریشن منشیات فروشی میں ملوث سیف اللہ کو گرفتار کرکے 520 گرام چرس برآمد کی گئی ، ڈاکس کے آرمز ایکٹ اور منشیات فروشی کے دو مقدمات میں اشتہاری ارشد کو گرفتار کیا گیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید