کراچی (پ ر)انجمن اتحاد المومنین جارچہ کے تحت جشن ولادت معصومین علیہ السلام امام محمد باقر ،النجیب النقی ابن علی الرضا علیہ السلام 6 جنوریپیر کو فوری بعد نماز مغربین مسجد و امام بارگاہ علی رضا ایم اے جناح روڈ پر منعقد ہو گا ، معروف قصیدہ خواں قصیدہ خوانی ، مولانا سید قاسم رضا جارچوی خطاب کریںگے ۔