• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بی این پی کے رہنماؤں کی تعزیت

کوئٹہ (پ ر) بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سردار اختر مینگل ، مرکزی کابینہ اور سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ارکان نے میر اکرم راسکوئی سے ٹریفک حادثے میں ان کی والدہ ، بھائی اور دو بچوں کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا، درایں اثناء مرکزی سیکرٹری اطلاعات و سابق وفاقی وزیر آغا حسن بلوچ نے گھر جا کر لواحقین سے تعزیت کی۔
کوئٹہ سے مزید