• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمیونٹی سنٹر کیلئے مختص اراضی پر تھانہ بنانے کے خلاف مظاہرہ

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) اسلام آباد ایکسپریس وے پر واقع "نجی سوسائٹی " میں کمیونٹی سنٹر کیلئے مختص اراضی پر تھانہ بنانے کے خلاف مظاہرہ کیا گیا جس میں مرد و خواتین نے شرکت کی، مظاہرین کا کہنا تھا کہ بارہ سو گھروں کی چھوٹی بند سوسائٹی میں تھانہ کی تعمیر سے سوسائٹی میں جرائم جنم لےگا،سی ڈی اے کی جانب سے مزکورہ جگہ کمیونٹی سنٹر کے لیئے مختص ہے اگر پولیس تھانہ بنانا چاہتی ہے تو سوسائٹی کے باہر گرین بیلٹ موجود ہے۔زبردستی تھانہ منتقل کرنے کے لیئے ہماری نعشوں سے گزرنا ہوگا۔
اسلام آباد سے مزید